تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا ، ترکیہ اور جنوبی کوریا سے انڈے درآمد کرے گا

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2025
امریکا ، ترکیہ اور جنوبی کوریا سے انڈے درآمد کرے گا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی وزیر زراعت نے کہا ہے کہ امریکا ترکی اور جنوبی کوریا سے انڈے درآمد کرے گا تاکہ ایویئن فلو سے پیدا ہونے والی رسد کی قلت کو کم کیا جا سکے، جس کی وجہ سے ملک بھر میں قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس دیگر ممالک سے بھی انڈے عارضی طور پر درآمد کرنے کے بارے میں گفت وشنید کررہا ہے۔  مختصر مدت کے لیے لاکھوں انڈوں کے لیے بات کی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ اامریکا میں برڈ فلو پھیلنے کی وجہ سے انڈوں کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے، جس کی وجہ سے کسانوں کو 30 ملین پرندوں کو مارنے پر مجبور ہونا پڑا ہے، اور سپلائی میں تیزی سے رکاوٹ پیدا ہوئی ہے۔

Previous Post

ساحر حسن کے ہولناک انکشافات

Next Post

رمضان ٹرانسمیشن میں کیا ہورہا ہے ؟

Next Post
رمضان ٹرانسمیشن میں کیا ہورہا ہے ؟

رمضان ٹرانسمیشن میں کیا ہورہا ہے ؟

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist