تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 20, 2023
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین کی توہین الیکشن کمیشن میں حاضری کے لیے پروڈکشن آرڈر جبکہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئے گئے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو چیئرمین پی ٹی ائی کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ‏ پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے لیے ائی جی اسلام اباد اور ائی جی پنجاب کو مراسلہ بھی لکھ دیا ہے۔ اُدھر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری  کردیے گئے ہیں ساتھ ہی انہیں 50 ہزار روپے کے2 مچلکے جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی۔  الیکشن کمیشن نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے ائی جی اسلام اباد کو بھی خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ائی جی اسلام اباد فواد چوہدری کو 24 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں پیش کریں ۔

Previous Post

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات کے کیسز سماعت کیلیے مقرر

Next Post

کراچی میں منفرد اور اچھوتی نمائش

Next Post
کراچی میں منفرد اور اچھوتی نمائش

کراچی میں منفرد اور اچھوتی نمائش

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist