تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : ضمنی بلدیاتی الیکشن 14 نو مبر کو

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2024
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل اور جمع کرانے کا آج پہلا دن  ہے جبکہ امیدوار 11 اکتوبر تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کراسکتے ہیں۔ امیدوار متعلقہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر سے فارم حاصل اور جمع کراسکتے ہیں۔ کراچی کے 6 اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ کونسلر کی 10 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔ بلدیاتی نشستوں پر کراچی میں جن 6 اضلاع میں ضمنی انتخابات ہوں گے ان میں ضلع ملیر، کیماڑی، جنوبی، غربی، وسطی اور کورنگی شامل ہیں۔

Previous Post

ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے

Next Post

کالعدم پی ٹی ایم کو متنازعہ زمین پر قومی جرگے سے روک دیا گیا

Next Post
نافرمان بیٹوں کو 3ہزار روپے ماہانہ والدین کو ادا کرنے کا حکم

کالعدم پی ٹی ایم کو متنازعہ زمین پر قومی جرگے سے روک دیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist