تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمشنر سندھ شریف اللّٰہ سمیت 3 اعلیٰ افسر بدنظمی پر معطل

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2024
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن کے  اعلامیے کے مطابق 17 ستمبر کی رات کراچی میں پیپری کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کے کئی بیگز کو نقصان پہنچایا گیا اور اسٹرانگ روم کے تالوں کو توڑا گیا۔ معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ انکوائری کمیٹی میں جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ نذر عباس، ڈائریکٹر وسیم احمد اور آر ای سی لاڑکانہ عبدالوحید شامل ہیں۔ کمیٹی 3 دن میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ دے گی۔ معطل کیے گئے دیگر 2 افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین ٹنواری اور الیکشن افسر کراچی خدا بخش شامل ہیں۔

Previous Post

پی ٹی کا جلسہ: ڈی سی لاہور کو شام تک فیصلہ کرنے کا حکم

Next Post

پی ٹی آئی رہنما، ایم ایل اے غلام محی الدین کی رہائی کا حکم

Next Post
پی ٹی آئی رہنما، ایم ایل اے غلام محی الدین  کی رہائی کا حکم

پی ٹی آئی رہنما، ایم ایل اے غلام محی الدین کی رہائی کا حکم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist