تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نےملک بھر میں ووٹرزکی تفصیلات جاری کردیں۔ جس کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار891 تک پہنچ چکی ہے ،اسلام آباد میں مجموعی طور پر 11 لاکھ 12 ہزار 744 ووٹرز ہیں،اسلام آباد میں 5 لاکھ 28 ہزار781 خواتین،5 لاکھ 83 ہزار963 مرد ووٹرزہیں۔ دوسری جانب  بلوچستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 54 لاکھ 50 ہزار 572 ہے،بلوچستان میں 23 لاکھ 93 ہزار797 خواتین،30 لاکھ 56 ہزار775 مرد ووٹرزہیں۔ ادھر  خیبرپختونخوا میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 22 لاکھ 45 ہزار264 ہے،پنجاب میں 7 کروڑ 42 لاکھ 55 ہزار 74 ووٹرز ہیں،سندھ میں  رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 73 لاکھ 81 ہزار237 ہے۔

Previous Post

زندہ رہا تو عدت کیس کا فیصلہ 10 دن میں کردوں گا، جج افضل مجوکا

Next Post

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ2026 کے براہ راست سپر8 مرحلے میں

Next Post
اس ٹیم کو ہرانا ممکن ہی نہیں ناممکن ہے

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ2026 کے براہ راست سپر8 مرحلے میں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist