تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن کاحکم

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2024
عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت  امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ وزیر داخلہ نے منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی سے منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کو جکڑا جائے۔ تعلیمی اداروں کے باہر آئس سمیت دیگر نشہ آور اشیا کی فروخت قابل قبول نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے حکم دیا کہ بھکاری مافیا اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بھی ٹھوس ایکشن لیا جائے۔ محسن نقوی نے اسلام آباد  میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر و مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے۔

Previous Post

کولا نیکسٹ کی کامیابی

Next Post

بڑے طوفان اور سیلاب کے لیےالرٹ

Next Post
بڑے طوفان اور سیلاب کے لیےالرٹ

بڑے طوفان اور سیلاب کے لیےالرٹ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist