تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بہن سے ملاقات کے لیے امریکی ویزہ مل گیا

by ویب ڈیسک
مئی 8, 2023
بہن سے ملاقات کے لیے امریکی ویزہ مل گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحق خان کی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستان منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس موقع ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹرعافیہ  صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو 29 سے 31 مئی تک امریکی جیل میں بہن سے ملاقات کریں گی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ فوزیہ صدیقی اور امریکی وکیل کلائیو اسمتھ عافیہ صدیقی سے ملاقات کریں گے۔ عدالت نے حکم دیا کہ وزارت خارجہ عافیہ صدیقی کے نفسیاتی چیک اپ کے لیے انڈیپنڈنٹ ڈاکٹر کی فراہمی میں مدد کرے، عافیہ صدیقی سے متعلق دستاویزات اور معلومات وکیل سے شیئر کی جائیں۔ امریکی وکیل کلائیو اسمتھ یقین دہانی کرائیں گے کہ معلومات کیس کے علاوہ استعمال نہیں ہوں گی، امریکی وکیل کے ساتھ معلومات شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ وہ کیس تیار کر سکیں، امریکی وکیل کلائیو اسمتھ کی شیئر کردہ ڈاکیومنٹ خفیہ رہیں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی مزید سماعت 30 جون تک ملتوی کر دی۔

Tags: ڈاکٹر عافیہ صدیقیڈاکٹر فوزیہ صدیقی
Previous Post

توشہ خانہ کیس : 10 مئی کو فرد جرم لگے گی

Next Post

وارنٹ لائیں جیل جانے کو تیار ہوں

Next Post
وارنٹ لائیں جیل جانے کو تیار ہوں

وارنٹ لائیں جیل جانے کو تیار ہوں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist