تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2022
کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید
Share on FacebookShare on Twitter

ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کا اہتمام ہوا تو جنرل قمر جاوید باجوہ  نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر 24ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس کے کیڈٹس اور 65ویں انٹیگریٹڈ کورس کے کیڈٹس نے پاس آؤٹ کیاجبکہ تقریب میں 20ویں لیڈی کورس اور پانچویں بیسک ملٹری ٹریننگ کورس کے کیڈٹس بھی شامل ہوئے۔ اسی طرح  4 خواتین سمیت 20 انٹرنیشنل کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل تھے۔  بہترین کارکردگی پر 146 ویں پی ایم اے لانگ کورس کے کیڈٹ کو اعزازی شمشیر دی گئی جبکہ طلائی تمغہ لانگ کورس کے دوسرے نمبر پر بہترین کارکردگی دکھانے والے کیڈٹ کو دیا گیا۔

اسکرین گریپ

اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوورسیز گولڈ میڈل دوست ملکوں کے بہترین کیڈٹ کو دیا گیا۔ آرمی چیف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ کسی بھی ملک یا گروہ کو  پاکستان کو سیاسی اور معاشی طور پر غیر مستحکم کرنے نہیں دیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل میں آپ کو بڑےاور مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔ پرامن پاکستان ہمسایوں سے خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید کا کہنا تھا کہ کسی بھی فیک نیوز یا اس کے پروپیگنڈے پر توجہ نہ دی جائے۔

Tags: آرمی چیفقمر جاوید باجوہ
Previous Post

جنرل اسمبلی میں پاکستان کے لیے عالمی تعاون اور امداد کی قرارداد منظور

Next Post

ڈیڑھ کروڑ سے زائد پاکستانی ویڈیو ٹک ٹاک سے ہٹا دی گئیں

Next Post
ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں

ڈیڑھ کروڑ سے زائد پاکستانی ویڈیو ٹک ٹاک سے ہٹا دی گئیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist