تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنگلہ دیش: سابق فوجی افسر ضیاءالاحسن گرفتار

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2024
بنگلہ دیش: سابق فوجی افسر ضیاءالاحسن گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

سابق فوجی افسر ضیا الاحسن کو ڈھاکہ کے نیو مارکیٹ تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔  ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق  خفیہ اطلاع کی بنیاد پر جمعرات کی شب ضیا الاحسن کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سابق فوجی افسر کو 6 اگست کو برطرف کیا گیا تھا۔ ڈائریکٹوریٹ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن مانیٹرنگ سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل ضیاالاحسن کو ان کی ذمہ داریوں سے برطرف کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

سڑک کنارے ملنے والی خاتون غیر ملکی نہیں، اسلام آباد پولیس

Next Post

بجلی بلز نے گھروں کے کرایوں کو پیچھے چھوڑ دیا، بلوم برگ

Next Post
بجلی کے بل میں کےایم سی ٹیکس کی وصولی روک دی

بجلی بلز نے گھروں کے کرایوں کو پیچھے چھوڑ دیا، بلوم برگ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist