تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی ہارر فلم ’’دیمک‘‘ اب عالمی اسکرینوں پر

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2025
پاکستانی ہارر  فلم ’’دیمک‘‘ اب عالمی اسکرینوں پر
Share on FacebookShare on Twitter

عیدالاضحیٰ 2025 پر پاکستان میں ریلیز ہونے والی ہارر فلم ’’دیمک‘‘ نے مقامی باکس آفس پر ریکارڈ کامیابی کے بعد اب دنیا بھر میں اپنی دہشت پھیلانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ فلم کو شاندار کہانی، غیر معمولی مناظر اور جدید فلم سازی کے باعث اکتوبر 2025 میں یورپ، امریکا اور مشرق وسطیٰ کے ممالک میں ریلیز کیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر فلم کو 17 اکتوبر کو امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور دیگر یورپی ممالک میں جبکہ 23 اکتوبر کو خلیجی اور مشرق وسطیٰ ممالک میں پیش کیا جائے گا۔ پاکستان میں ’’دیمک‘‘ نے صرف چند ہفتوں میں تقریباً 18 کروڑ روپے کما کر ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی ہارر فلم ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ رافِع راشدی کی ہدایت کاری اور عائشہ مظفر کی تحریر کردہ اس فلم کی کہانی ایک گھر میں بڑھتی ہوئی پراسرار اور ماورائی سرگرمیوں کے گرد گھومتی ہے، جہاں ساس اور بہو کے درمیان بگڑتے تعلقات کہانی کو مزید خوفناک اور پیچیدہ بنا دیتے ہیں۔ بیٹا ان دونوں کے درمیان پھنس کر رہ جاتا ہے، اور یہی کشیدگی فلم کو ایک منفرد رخ دیتی ہے۔

فلم کی میگا کاسٹ میں جاوید شیخ، ثمینہ پیرزادہ، بشریٰ انصاری، سونیا حسین، فیصل قریشی اور ثمن انصاری جیسے بڑے نام شامل ہیں، جنہوں نے اپنی جاندار اداکاری سے فلم کو یادگار بنا دیا۔ پاکستانی شائقین کی بے پناہ پذیرائی کے بعد ’’دیمک‘‘ اب دنیا بھر کے پردوں پر پاکستانی ہارر سینما کی نئی شناخت قائم کرنے جا رہی ہے۔

Previous Post

سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکا کیس کے ملزم بھارتی فوجی افسر کو ترقی

Next Post

اقوام متحدہ: صائمہ سلیم نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا

Next Post
اقوام متحدہ: صائمہ سلیم نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا

اقوام متحدہ: صائمہ سلیم نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist