تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے اپنے 1500 سزا یافتہ ’حامیوں‘ کو معاف کر دیا

by ویب ڈیسک
جنوری 21, 2025
ٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے اپنے 1500 سزا یافتہ ’حامیوں‘ کو معاف کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

پیر کی شب حلف اٹھانے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی جانب ہجرت کو روکنے، ماحولیاتی قوانین، نسلی اور صنفی تنوع کے اقدامات کو واپس لینے کے لیے متعدد انتظامی اقدامات پر دستخط کیے اور حکم نامے جاری کردیے ہیں۔ ساتھ ساتھ انہوں نے 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپٹل ہل پر حملہ کرنے والے اپنے حامیوں کع معاف کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے ۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل پر دھاوا بولنے والے تقریباً 1500 افراد کو معاف کر دیا، جو ان لوگوں کی حمایت میں نکلے تھے، جنہوں نے قانون سازوں کو 2020 کے انتخابات میں ان کی شکست کی تصدیق کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے پولیس پر حملہ کیا تھا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ آج رات باہر آئیں گے، ہم اس کی توقع کر رہے ہیں۔  دستاویز میں امریکی اٹارنی جنرل کو فسادات سے متعلق زیر التوا مقدمات کو واپس لینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Previous Post

فاسٹ ٹریک کیٹیگری پاسپورٹ کی سہولت مزید 26 شہروں

Next Post

سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور سربراہ آئینی بینچ کو خط

Next Post
سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور سربراہ آئینی بینچ کو خط

سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور سربراہ آئینی بینچ کو خط

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist