تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر کیس : چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو بدھ کو پیش کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2023
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 4 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔  سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ گواہان کے بیانات ملزمان کو نوٹس جاری کرنے کے لیے کافی ہیں۔ شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور دونوں کی عدالتی پیشی کے حوالے سےسپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔  عدالت نے پی ٹی آئی وکیل خالد یوسف کی جانب سے دائر سائفر کیس کی نقول فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے۔

Previous Post

نیکیاں فروخت کرنے والا گرفتار

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist