تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

استعمال شدہ موبائل فونز کی خریداری کیلئے سی پی ایل سی سے تصدیق لازمی

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2025
کراچی میں اب غیر مقامی افراد موبائل فروخت نہیں کرسکیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت نے چوری شدہ موبائل فونز کی خرید و فروخت کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت موبائل فونز کی خریداری سے قبل سی پی ایل سی سے تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے۔ ہر قسم کے موبائل فون کی خرید و فروخت دستاویزی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، چوری، چھینے گئے موبائل فون خریدنے، بیچنے والے دکانداروں کو بھی سزائیں ہوں گی۔ موبائل فروخت  والے شخص کے شناختی کارڈ کی کاپی اور  فون نمبر بھی لازمی درج ہوگا۔ اسی طرح سندھ حکومت نے چوری شدہ گاڑیوں کے پرزے  فروخت والوں کے خلاف بھی سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔

Previous Post

ڈپٹی رجسٹرار کو بغیر قانونی جواز کیس سنگل سے ڈویژن بینچ منتقل نہ کرنے کا حکم

Next Post

سعودی عرب کا پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے کا فیصلہ

Next Post
حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا

سعودی عرب کا پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist