تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسپشیل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ابھی تک اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے ٹیلیفونک گفتگو کے حوالے سے ایس او پیز نہیں آئیں، آ جائیں تو یہ معاملہ دیکھ لیتے ہیں جس پر وکیل کا موقف تھا کہ آج بھی ایس او پیز نہیں آئیں۔آپ کہیں تو میں عدالت کی معاونت کر دیتا ہوں۔ اس موقع پر وکیل پی ٹی آئی چیئرمین نے استدعا کی کہ ان کے موکل کو جیل میں ورزش کے لیے سائیکل دی جائے ، جس پر جج نے کہا کہ سائیکل کے حوالے سے تو وہ  پہلے ہی جیل حکام کو کہہ چکے ہیں ۔ بس یہ چاہتے ہیں کہ سائیکل کا غلط استعمال نہ ہو ۔ کہیں ایسا نہ ہوکہ سائیکل جیل سپرنٹنڈنٹ چلاتا رہےجس کے جواب میں  وکیل نے کہا کہ  اگر خدشات ہیں تو کسی کو مقرر کر دیں جس کی نگرانی میں سائیکل استعمال ہو۔ جج کا موقف تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ  کھانا گھر سے منگوایا جائے لیکن ذمے داری کون لےگا؟۔  اگر کھانا جیل میں تیار ہو تو جیل حکام ذمے دار ہوتے ہیں۔

اس موقع پر جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو  کرانے کا حکم دیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ سے کہا گیا ہے کہ وہ  جیل واٹس ایپ کے ذریعے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرائیں۔

Previous Post

75 روپے کا کون سا کرنسی نوٹ قابل استعمال ہے؟

Next Post

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

Next Post
پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist