تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اٹارنی جنرل کی 24 گھنٹے میں انتظار پنجوتھہ کی واپسی کی یقین دہانی

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2024
اٹارنی جنرل کی  24 گھنٹے میں انتظار پنجوتھہ کی واپسی کی یقین دہانی
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھہ کی بازیابی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کی۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل منصور اعوان نے عدالت کو بتایا کہ  24 گھنٹے میں انتظار پنجھوتھہ ریکور ہو جائیں گے، جس پر فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ اٹارنی جنرل نے امید دلائی ہے تو امید ہی کرسکتے ہیں۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ 24 گھنٹے پھر اب سے شروع ہوں گے؟ جس پر اٹارنی جنرل منصور اعوان نے بتایا کہ جی، کل اِسی وقت تک انتظار پنجوتھہ واپس آ جائیں گے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل منصور اعوان کی  یقین دہانی کے بعد سماعت  پیر 4 نومبر تک ملتوی کر دی۔

Previous Post

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

Next Post

حکومت کا امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سے آنے والے سکھوں کیلئے فری آن لائن ویزا کا اعلان

Next Post
حکومت کا امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سے آنے والے سکھوں کیلئے فری آن لائن ویزا کا اعلان

حکومت کا امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سے آنے والے سکھوں کیلئے فری آن لائن ویزا کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist