تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2024
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے چیف جسٹس قاضی فائرعیسیٰ سے بدتمیزی کرنے والے تحریک انصاف کے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ اس مقدمے کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی ۔ مصطفین کاظمی کی جانب سے ایمان مزاری، رضوان اور دیگر وکلاء پیش ہوئے۔ پراسیکیوٹر راجہ نوید نے عدالت کے سامنے ایف آئی آر پڑھ کر سنائی۔وکیل صفائی نے کہا کہ جن ملزمان کو ایف آئی ار میں نامزد کیا گیا وہ تمام  وکلا ہیں جس پر پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ قانون سے کوئی بالا تر نہیں  ہے۔ جج طاہر سپرا نے استفسار کیا کہ یہ فیصلہ کون کرے گا کہ قانون سے کون بالاتر ہے؟ ۔ پراسیکیوٹر کی جانب سے مصطفین کاظمی کے 9 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Previous Post

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن دھاوا بولنے کی اجازت نہیں ہوگی

Next Post

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے

Next Post
افغان امن مفاہمتی عمل میں اعتماد میں نہ لینے پر بھارت کا پھر واویلا

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist