تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2024
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شیرافضل، شیخ وقاص، احمد چٹھہ اور احمدعلی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پراسیکیوٹر اور پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے وکلا عدالت مین پیش ہوئے۔ پراسیکیوٹر کا موقف تھا کہ ایم این اے احمد چٹھہ مقدمے میں نامزد ہیں، مقدمے میں جو دفعات لگائی گئی ہیں ان کی کم از کم سزا 3 سال ہے، لہٰذا ملزمان کی ضمانت منظور نہ کی جائے۔ عدالت نے دریافت کیا کہ کیا احمد چٹھہ، شیر افضل مروت یا دیگر ایم این ایز سے کچھ برآمد ہوا ہے ؟  جس پر پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ابھی کچھ برآمد نہیں ہوا۔ جس کے بعد عدالت نے 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی ضمانتیں منظور کرلیں۔یاد رہے کہ 8 ستمبر کو سنگجانی اسلام آباد کے مقام پر پی ٹی آئی جلسہ کے بعد مذکورہ اراکین اسمبلی کے خلاف پرامن جلسہ، جلوس اور امن عامہ بل 2024 میں وضع کردہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر مقدمے درج کیے گئے تھے۔

Previous Post

آئینی ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار

Next Post

حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے

Next Post
حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے

حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist