تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

by ویب ڈیسک
جولائی 29, 2024
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عروبہ کومل کی ضمانت منظور کی۔ اس موقع پر  درخواست گزار کے وکیل کا  موقف تھا کہ اسی مقدمے میں پہلے سے 2 خواتین کی ضمانت منظور ہوچکی ہے۔ عروبہ کومل ایف آئی آر میں بھی نامزد نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ عروبہ کومل کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عروبہ کومل کو گزشتہ روز ڈیوٹی جج مرید عباس نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔

Previous Post

آئی ٹی برآمدات کو 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

Next Post

پاک آرمی نے 6 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

Next Post
پاک آرمی نے 6 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

پاک آرمی نے 6 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist