تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بی جے پی سیاسی فائدے کیلئے فرقہ وارانہ اختلافات کے بیج بو رہی ہے، کانگریس

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2025
بی جے پی سیاسی فائدے کیلئے فرقہ وارانہ اختلافات کے بیج بو رہی ہے، کانگریس
Share on FacebookShare on Twitter

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر مبینہ  حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافے ہوچکا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بی جے پی کو خبردار کیا کہ وہ سیاسی اسکورنگ کے لیے جذبات کا فائدہ اٹھاکر فرقہ وارانہ اختلافات کے بیج نہ بوئے۔ کانگریس پارٹی کی ورکنگ کمیٹی نے سونیا گاندھی کی سربراہی میں  منعقدہ ایک اجلاس میں سیکیورٹی کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ کانگریس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پہلگام ایک سخت سیکیورٹی والا علاقہ سمجھا جاتا ہے، جسے 3 سطح پر مبنی حفاظتی انتظامات کے ذریعے محفوظ بنایا گیا ہے،یہ ضروری ہے کہ انٹیلی جنس کی ناکامیوں اور سیکیورٹی کی کوتاہیوں کا ایک جامع تجزیہ کیا جائے جس کی وجہ سے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اس طرح کا حملہ ہوا ، جو براہ راست مرکزی وزارت داخلہ کے دائرہ کار میں آتا ہے۔

Previous Post

سپر اسٹورز اور سپر مارکیٹوں میں برانڈڈ اشیا کی قیمتیں مقرر کرنے کا فیصلہ

Next Post

پاکستانی ہندوؤں کو جاری کردہ ویزے منسوخ نہیں ہوں گے، بھارت

Next Post
پاکستانی ہندوؤں کو جاری کردہ ویزے منسوخ نہیں ہوں گے، بھارت

پاکستانی ہندوؤں کو جاری کردہ ویزے منسوخ نہیں ہوں گے، بھارت

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist