تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کترینہ آرمسٹرانگ ، ٹرمپ انتظامیہ سے اختلاف پر مستعفی

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2025
کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کترینہ آرمسٹرانگ ، ٹرمپ انتظامیہ سے اختلاف پر مستعفی
Share on FacebookShare on Twitter

الجزیرہ کے مطابق نامہ نگار نے باخبر کیا ہے کہ  کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کترینہ آرمسٹرانگ کے پاس اگست سے یہ عہدہ تھا  اور وہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بہت تیزی سے وابستہ  ہونے کے الزامات کے بعد استعفیٰ دے رہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے کولمبیا یونیورسٹی نے اعلان کیا تھا کہ وہ وفاقی حکومت کیطرف سے طلب کردہ اصلاحات کی ایک فہرست تیار کرے گی، جس میں کیمپس پولیس کو گرفتاری کے اختیارات دینا اور مڈل ایسٹ اسٹڈیز ڈپارٹمنٹ کے لیے نئی نگرانی شامل ہے۔ نامہ نگار کے مطابق یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کیطرف سے کولمبیا کے لیے منسوخ کی جانے والی 40 کروڑ ڈالر کی سالانہ وفاقی گرانٹ کی بحالی کا عمل شروع کرنے کے لیے کیا گیا تھا، یہ اس کے آپریٹنگ بجٹ کا پانچواں حصہ ہے۔

Previous Post

ہیوسٹن میں آج سے بائیو سٹی آرٹ فیسٹیول کا آغاز

Next Post

محمد عباس کا ڈیبیو میچ پر پاکستان کیخلاف ریکارڈ

Next Post
محمد عباس کا  ڈیبیو میچ پر پاکستان کیخلاف ریکارڈ

محمد عباس کا ڈیبیو میچ پر پاکستان کیخلاف ریکارڈ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist