تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2023
عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا، آرمی چیف
Share on FacebookShare on Twitter

دورہ امریکا کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ  مسئلہ کشمیر کو یواین قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا بلکہ پاکستان  تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان سے خصوصی گفتگو کے دوران علاقائی سلامتی اور بین الاقوامی دہشت گردی پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کیا، انہوں نے جنوبی ایشیاء میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے پاکستان کا نقطہ نظر بھی اُجاگر کیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال خدمات اور قربانیاں دی ہیں۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے مطابق پاکستان جیو پولیٹکل اور جیو اکنامک نقطہ نظر سے اہم ترین ممالک میں ہے، کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے،یکطرفہ اقدام کشمیریوں کی خواہشات کے خلاف تنازعہ کی نوعیت تبدیل نہیں کرسکتا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دورہ امریکا کے دوران سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ آرمی چیف کی بات چیت بہت مثبت رہی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دورۂ امریکا کے دوران ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان سے خصوصی ملاقات
Previous Post

الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری

Next Post

سائفر کیس : بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ضمانت

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

سائفر کیس : بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ضمانت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist