تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تاجر برادری سے ملاقات

by ویب ڈیسک
ستمبر 28, 2024
کراچی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تاجر برادری سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

دورۂ کراچی کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے تاجر برادری سے ملاقات ہوئی جس میں  معیشت سے متعلق تاجر برادری کے ساتھ اہم امور زیر بحث آئے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سال بھر پہلے کہا تھا مایوس مت ہوں، مایوسی گناہ ہے، پاکستان کی خوش حالی کے بارے میں کبھی اُمید نہیں چھوڑنا۔ آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوششوں کو اجتماعی کاوشوں سے شکست دی، پاکستان مختلف شعبوں میں غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔بے پناہ وسائل اور صلاحیت کے پیش نظر پاکستان اقوام عالم میں اپنا جائز مقام حاصل کرنا چاہتا ہے، مغربی سرحد پر اسمگلنگ پر قابو پانے سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے، فوج غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کے لیے پُرعزم ہے۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا مزید کہنا تھا کہ برادر دوست ممالک کی پاکستان کی معاشی بحالی میں کردار قابل ستائش ہے۔ چین، سعودی عرب اور یو اے ای کی جانب سے پاکستان کی معاشی بحالی میں کردار قابل ستائش ہے۔ گوگل اور دیگر بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں، کاروباری برادری کے تعاون کے بغیر یہ کامیابیاں ممکن نہ تھیں، پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے، کراچی کی کاروباری برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔ آرمی چیف نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔

Previous Post

خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی احتجاج کیلئے روانہ

Next Post

شمالی وزیرستان، ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

Next Post
شمالی وزیرستان، ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

شمالی وزیرستان، ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist