تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تمام محکمے ڈیجیٹل سسٹم سے آراستہ کرنے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2024
اومی کرون ویرینٹ: سندھ حکومت کا اسکولوں سے متعلق اہم فیصلے
Share on FacebookShare on Twitter

مراد علی شاہ کی ِ صدارت ای گورننس سسٹم سےمتعلق اجلاس ہوا۔ جس میں سیکریٹری آئی ٹی نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ای سسٹم تیار کر کے وزیرِ اعلیٰ سندھ کو منظوری کے لیے پیش کریں گے، مختلف اضلاع کے ڈی سی دفاتر کو ای سسٹم میں شامل کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  سکھر کے ڈی سی آفس کا نظام ڈجیٹل کیا گیا ہے، جس کی کامیابی کی نگرانی کر رہے ہیں۔اس موقع پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ای گورننس سے کام بہتر اور بروقت ہوگا، اچھی گورننس کے لیے ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھایا جائے۔

Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

Next Post

تحریکِ انصاف کی 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست

Next Post
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج

تحریکِ انصاف کی 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist