تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعلیٰ کا رشوت مانگنے پر سر پھاڑنے کا حکم

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2024
وزیراعلیٰ کا رشوت مانگنے پر سر پھاڑنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ  خیبر پختونخوا نے رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑنے کا حکم د ے دیا ۔  ڈی آئی خان کے گاؤں سید علیاں میں عوام  سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رشوت ستانی کے خلاف  بیان دیتے ہوئے کہا کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پہ اینٹ مارو اور نام علی امین گنڈا پور کا  لو افسر یا اہلکار کسی بھی محکمے کا ہو اس کا سر پھاڑ دو۔علی امین گنڈا پور کے مطابق صوبے کے عوام کو کہتے ہیں کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں ۔عوام  کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے۔ عوام غیرت کا مظاہر کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے۔

Previous Post

سرحد پار سے دہشت گردی برداشت نہیں کریں گے

Next Post

بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Next Post
تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں

بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist