تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2025
صدر  نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کردیے
Share on FacebookShare on Twitter

دورۂ چین کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی سرکاری میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، چین کی ترقی سے دنیا کو کوئی خطرہ نہیں۔چند دہائیوں میں چین کی تیز رفتار ترقی اور تبدیلی نے بہت متاثر کیا، چین کی ترقی دنیا کیلئے مثال ہے۔ صدر کا مزید کہا کہ  چین کی ترقی دنیا کیلئے اچھی چیز ہے۔آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اس لیے مجھے کبھی چین سے خوف محسوس نہیں ہوا، مجھے کسی اور ملک سے خوف ہوسکتا ہے، چین سے نہیں، مجھے پُرامن بات چیت اور ہماری دوستی پر بھروسہ ہے۔

Previous Post

مصطفیٰ عامر اغوا کیس: پولیس کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

Next Post

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

Next Post
سری لنکا : 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی پر اتفاق

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist