تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2025
coas
Share on FacebookShare on Twitter

پچاسویں چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اپنے شاندار اختتام کو پہنچی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے، جنہیں شائقین اور اعلیٰ حکام نے پرتپاک انداز میں خوش آمدید کہا۔ تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کھیلوں کے شوقین افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس نے محفل کو اور بھی رونق بخش دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پولو چیمپین شپ میں پشاور کور نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ گوجرانوالہ کور دوسری پوزیشن پر برقرار رہا۔ مجموعی طور پر چیمپین شپ میں کل آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا، جنہوں نے کھیل کا اعلیٰ معیار اور جذبہ دکھایا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر کے ان کی محنت اور مہارت کو سراہا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز کی آمد پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے انہیں خوش آمدید کہا۔ یہ چیمپین شپ نہ صرف پولو اور ٹینٹ پیگنگ کی مہارت کا مظاہرہ تھی بلکہ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستہ روایات، نظم و ضبط اور اعلیٰ کارکردگی کا بھی روشن عکس پیش کرتی ہے۔

Previous Post

کراچی انٹرنیشنل بک اینڈ ایڈ ٹیک فئیر 2026: یکم مئی سے

Next Post

گوتم گمبھیر کو ٹیسٹ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کی تردید

Next Post
گھمبیر کی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب

گوتم گمبھیر کو ٹیسٹ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کی تردید

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist