تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کینیڈا کا امیگرینٹس کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2024
کینیڈا کا امیگرینٹس کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

کینیڈین حکومت نے گزشتہ سال اپنے اہداف برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ 2024 کے لیے  4 لاکھ 85 ہزار جبکہ 2025 میں 5 لاکھ امیگرینٹس کی تعداد مقرر کی گئی تھی مگر اب کینیڈا ہاؤسنگ اور مہنگائی جیسے مسائل کا شکار ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ حکومت اپنے اہداف میں کمی کر رہی ہے۔ کینیڈین حکومت غیر ملکی ورکرز کے لیے بھی قواعد سخت کر رہی ہے۔ ان کی خدمات حاصل کرنے والی کمپنیوں کو پابند کیا جائے گا کہ وہ پہلے مقامی کینیڈین شہریوں کو ملازمت کے لیے ترجیح دیں۔

Previous Post

بشریٰ بی بی کی رہائی کے روبکار جاری

Next Post

امریکی قانون سازوں کا خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ

Next Post
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے

امریکی قانون سازوں کا خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist