تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: پیپلز بس سروس کا ٹائم بڑھانے کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2025
120 جدید آرام دہ بسیں کراچی میں چلیں گی
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن  کا کہنا ہے کہ  15رمضان سے بس سروس رات 1 بجے تک چلائی جائے گی جس کا اطلاق آر ون، آر ٹو، آر 3، آر 4، آر 9، آر 10 اور ای وی ون روٹ کی بسوں پر ہوگا۔  شرجیل میمن کہتے ہیں کہ  کراچی کے شہریوں کی رمضان میں مشکلات کو سمجھتے ہیں، یہاں کی عوام زیادہ تر پبلک ٹرانسپورٹ پر انحصار کرتی ہے۔ بسوں کے اوقات میں توسیع کا مقصد مزید سفری سہولت فراہم کرنا ہے، یقینی بنایا جائے گا کہ لوگ خریداری کے بعد اپنے گھروں تک محفوظ پہنچ سکیں۔

شرجیل میمن نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے عوام کو بہتر اور سہولت بخش سفری آپشن فراہم کرنا چاہتے ہیں، حکومتِ سندھ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے، شہری پیپلز بس سروس کے توسیع شدہ اوقات کی سروس کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

Previous Post

یو اے ای : روزے کے کفارے کی رقم اور صدقہ فطر کی تفصیلات

Next Post

اسمارٹ میٹرز سے گھریلو بلز میں 17 فیصد تک کمی لائی جاسکتی ہے، رپورٹ

Next Post
اسمارٹ میٹرز سے گھریلو بلز میں 17 فیصد تک کمی لائی جاسکتی ہے، رپورٹ

اسمارٹ میٹرز سے گھریلو بلز میں 17 فیصد تک کمی لائی جاسکتی ہے، رپورٹ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist