تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بی آر ٹیز پر کام میں تیزی لانے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2024
بی آر ٹیز پر کام میں تیزی لانے کی ہدایت
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی صدارت  میں یلو لائن بی آر ٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کے دو الگ الگ اجلاس ہوئے جس میں ریڈ لائن کے لاٹ ون اور لاٹ ٹو، بائیو گیس، ڈیپوز پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر شرجیل انعام میمن نے کام کی پیش رفت جانچنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو  یومیہ بنیاد پر رپورٹ فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ بی آر ٹیز منصوبے جلد از جلد مکمل کرنا  حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے لہٰذا بی آر ٹیز پر کام میں تیزی لائی جائے، دن رات الگ الگ شفٹوں میں کام کرکے بی آر ٹیز کی فوری تکمیل یقینی بنائی جائے۔ صوبائی وزیر کے مطابق  ریڈ لائن کے ڈیپوز کی تیاری کے کام میں بھی تیزی لائی جائے جبکہ یلو لائن بی آر ٹی کے کام میں تاخیر کے اسباب کی فوری نشاندہی کرکے سدباب کیا جائے تاکہ کام قبل از وقت مکمل کرنے کو یقینی بنایا جائے، کام کی معیار میں کسی بھی قسم کے کمپرومائز کی اجازت نہیں ہوگی۔

Previous Post

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے براہ راست کوالیفائی

Next Post

آسٹریلیا کی پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش

Next Post
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو دھکیلنے میں کامیاب

آسٹریلیا کی پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist