تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرک آرٹ بسوں سے شاہی قلعہ لاہور تک: کورین بینڈ بلٹزر کا نیا گانا

by ویب ڈیسک
جولائی 22, 2022
ٹرک آرٹ بسوں سے شاہی قلعہ لاہور تک: کورین بینڈ بلٹزر کا نیا گانا
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پاپ میوزک کو بہت مقبولیت حاصل ہے لیکن پاپ میوزک کا نام ہو اور کورین بینڈز کی بات نہ کی جائے تو یہ موضوع ادھورا رہ جائے گے۔ گزشتہ ہفتے لاہور کا دورہ کرنے والے مقبول ترین کورین بینڈ ”بلٹزر” کی پاکستان میں موجودگی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ دو روز قبل بلٹزر بینڈ کا گانا ”ہٹ دی باس” ریلیز ہوا جو بہترین موسیقی اور مدھر آوازوں کے ساتھ ساتھ بہترین مناظر سے بھی ملامال ہیں۔

بینڈ کا گانا ہٹ دی باس لاہور کے مقبول ترین مقامات میں فلمایا گیا، ٹرک آرٹ بسوں  سے لے کر بادشاہی مسجد، لاہور کی فوڈ اسٹریٹ، شاہی قلعہ، لاہور فورٹ اور سرخ رنگوں سے سجے روایتی شادی ہال کے مناظر تھے۔ اگر یہ کہا جائے کہ گانا ہٹ دی باس بلٹزر بینڈز کی جانب سے پاکستانی مداحوں کے لیے ایک تحفہ ہے تو غلط نہ ہوگا۔

Pakistani culture made it’s way to kpop ✊🏻 give it a view 🔥 https://t.co/VXlGuRPKSM

— اسیرِ زیست🇵🇰 (@RabiaAshrafQazi) July 20, 2022

یوٹیوب پر 20 جولائی کو ریلیز ہونے والے اس گانے کو اب تک 10 لاکھ سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں جبکہ گانے کے چرچے ٹوئٹر پر بھی جاری ہے جہاں صارفین گانے کی دھن پر تھرکنے کے ساتھ ساتھ لاہور کے دلفریب مناظر سے بھی خوب محفوظ ہورہے ہیں۔

Tags: بلٹزرکورین بینڈ
Previous Post

ارشد ندیم ، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ فائنل مرحلے میں

Next Post

نیوٹرل ود ناجیہ: ثانیہ اور روزینہ کیوں قتل ہوئیں؟

Next Post
نیوٹرل ود ناجیہ: ثانیہ اور روزینہ کیوں قتل ہوئیں؟

نیوٹرل ود ناجیہ: ثانیہ اور روزینہ کیوں قتل ہوئیں؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist