تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بین اسٹروکس نے ایک روزہ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

by ویب ڈیسک
جولائی 18, 2022
بین اسٹروکس نے ایک روزہ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

انگلینڈ کو پہلی بار ایک روزہ میچوں کا عالمی فاتحین بنانے والے آل راؤنڈر بین اسٹروکس نے ایک روزہ کرکٹ سے جدائی کا اعلان کرکے پرستاروں کو اداس کردیا۔ بین اسٹروکس کا کہنا ہے کہ وہ منگل کو جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ کرکٹ کیرئیر کا آخری میچ کھیلنے کے لیے درہم کے میدان میں اتریں گے۔ بین اسٹروکس نے ایک روزہ کرکٹ کو الوادع کہنے کا اعلان ٹوئٹ کے ذریعے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ان کے لیے خاصا سخت تھا لیکن وقت بہترین ہے۔ ٹیم کھلاڑیوں کے ساتھ خوشگوار اور یادگار لمحات  گزارے جو برسوں ذہن میں نقش رہیں گے۔

❤️🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 pic.twitter.com/xTS5oNfN2j

— Ben Stokes (@benstokes38) July 18, 2022

بین اسٹروکس نے 104 میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2919 رنز جوڑے۔ ان میں 2 سنچریاں اور 21 نصف سنچریاں شامل رہیں۔ جبکہ بالنگ میں انہوں نے 74 شکار کیے۔ 2019 کے عالمی کپ میں بین اسٹروکس نے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف 84 رنز کی فتح گر اننگ کھیل کر انگلینڈ کو پہلی بار عالمی کپ جتوایا۔ یاد رہے کہ رواں ماہ پہلے ہی کپتان  ایون مورگن برطانوی کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں۔

بشکریہ ای ایس پی این
Tags: ایک روزہ کرکٹبرطانوی کرکٹ ٹیمبین اسٹروکسعالمی کپ 2019
Previous Post

پی ٹی آئی کی جیت، عام انتخاب میں صفایا کرنے کا پلان تو نہیں؟

Next Post

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Next Post
حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام تیار رہیں، عمران خان

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist