تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفتر خارجہ کا ڈھاکا میں آج اجلاس

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2025
پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفتر خارجہ کا ڈھاکا میں آج اجلاس
Share on FacebookShare on Twitter

کم و بیش 15 سال بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت بحال ہوگئی، مشاورتی اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹری وفود کی قیادت کریں گے۔ پاکستان اور بنگلادیش کی دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکہ میں ہوگا، سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ ایف او سی میں شرکت کے لیے بدھ کو ڈھاکہ پہنچی تھیں۔  اجلاس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوگی۔ دوسری جانب وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کا اپریل کے آخری ہفتے میں دورہ بنگلا دیش متوقع ہے۔  گزشتہ سال 5 اگست کو عوامی لیگ کی زیر قیادت حسینہ واجد کی  حکومت کے خاتمے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہو رہے ہیں۔

اب تک  پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور یونس کی 2 ملاقاتیں ہوئی ہیں، پہلی ملاقات گزشتہ سال ستمبر میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر اور بعد میں دسمبر میں قاہرہ میں ڈی ایٹ سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی تھی۔ جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کی ہے اور براہ راست شپنگ کا آغاز کیا ہے۔پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ ثقافتی تبادلے، تجارت، سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

Previous Post

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 منسوخ

Next Post

یاسر حسین کا منکی بزنس

Next Post
یاسر حسین کا منکی بزنس

یاسر حسین کا منکی بزنس

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist