تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان آنے سے پھر انکار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2022
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو دھکیلنے میں کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر پینترا بدلا اور دو ٹوک لفظوں میں کہہ دیا کہ وہ اپنی ٹیم کو ایشیا کپ کے لیے پاکستان کسی بھی ضرورت روانہ نہیں کریں گے۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے یہ منطق پیش کی ہے کہ مجوزہ ایشیا کپ جس کی میزبانی پاکستان کرے گا، اسے کسی غیر جانبدار ملک میں کرایا جائے تو بھارتی کرکٹ ٹیم کو شامل کرنے کا سوچا جائے گا۔ یاد رہے کہ اگلے برس ایشیا کپ پاکستان میں ہونا ہے لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ اب اس بات کی پوری کوشش کررہا ہے کہ اسے کسی نیوٹرل وینیو پر منتقل کردیا جائے۔

بشکریہ آئی سی سی

بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے یہ اعلان بھارتی کرکٹ بورڈ  کے اہم اجلاس کے بعد کی ہے۔ پاکستان میں بھارتی کرکٹ ٹیم آخری بار 2008 میں ایشیا کپ کے لیے آئی تھی۔ اس کےبعد ممبئی حملوں کا بے بنیاد الزام لگا کر بھارت پاکستان کا مہمان بننے سے مسلسل انکاری کرتا چلا آرہا ہے۔ دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر کے لیے راجر بنی کا انتخاب ہوگیا ہے۔ سابق فاسٹ بالر راجر بنی، گنگولی کی جگہ یہ زمے داری سنبھالیں گے۔

Tags: بابراعظمبھارتی کرکٹ بورڈبھارتی کرکٹ ٹیمجے شاہراجر بنی
Previous Post

پاکستانی ایٹمی پروگرام کو ” بے قاعدہ ” کہنے کا امریکی صدر کا متنازعہ بیان

Next Post

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی بری

Next Post
شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی بری

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی بری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist