تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوئی غلطی ہوئی تو میری نہیں، صارم برنی

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
کوئی غلطی ہوئی تو میری نہیں، صارم برنی
Share on FacebookShare on Twitter

دو روزہ ریمانڈ کے مطابق صارم برنی کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سماجی کارکن صارم برنی کا کہنا تھا کہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے بھی تو میری نہیں ہے۔ میں نہیں مانتا کہ کاغذات میں کوئی غلطی ہوئی ہے۔میں سسٹم چلا رہا ہوں، اس کی سزا بھگت رہا ہوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ سب کچھ کہا جا رہا ہے جو ایف آئی اے کو بھی نہیں پتہ، ایف آئی اے والے اپنا مؤقف نہیں دے رہے۔ عدالت نے  انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی  نے صارم برنی کو کچھ دن  قبل کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق صارم برنی پر فراڈ، جعلی دستاویزات اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات ہیں۔ صارم برنی پر 25 سے زائد بچوں کو غیر قانونی طریقے سے امریکا بھیجنے کا الزام ہے۔

Previous Post

پنجاب اسمبلی سے منظور ” ہتک عزت بل ” اب قانون بن گیا

Next Post

زرتاج گل قومی اسمبلی میں نئی پارلیمانی لیڈر

Next Post
زرتاج گل قومی اسمبلی میں نئی پارلیمانی لیڈر

زرتاج گل قومی اسمبلی میں نئی پارلیمانی لیڈر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist