تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

محرم الحرام میں سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری
Share on FacebookShare on Twitter

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بند نہیں ہوں گی۔ مختلف صوبوں کی طرف سے 6 ایپلی کیشنز کو 6 سے 11 محرم تک بند رکھنے کا کہا گیا تھا۔  وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق محرم الحرام میں سیکیورٹی کو فول پروف، مزید فعال اور مؤثر بنایا جائے گا۔ اس دوران موبائل سگنلز بھی ان جگہوں پر بند ہوں گے جہاں جلوس نکالے جائیں گے اور مجالس منعقد ہوں گی۔

Previous Post

پاکستان اب کہاں کہاں کرکٹ کھیلے گا؟

Next Post

اسلام آباد بنے گا عالمی معیار کا شہر

Next Post
سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت

اسلام آباد بنے گا عالمی معیار کا شہر

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist