تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش

by ویب ڈیسک
دسمبر 13, 2024
بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے قومی کرکٹر بابراعظم کی درخواست پر سماعت کی، عدالتی حکم پر ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی خاتون اپنی وکیل کے ساتھ پیش ہوئیں۔ یاد رہے کہ  عدالت نے بابراعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کررکھا ہے۔ عدالت نے بابراعظم کے وکیل سے استفسار کیا کہ یہ 2021 کی درخواست ہے، ہر مرتبہ آپ کیس ملتوی کرنے کی درخواست دائر کرتے ہیں اس پر بابر کے وکیل کے ایسوسی ایٹ نے بتایا کہ سینئر وکیل بیرسٹر حارث عظمت  نہیں لہٰذا کیس ملتوی کیا جائے۔ اس موقع پر خاتون درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ زنا کا کیس ہے، کرکٹر بابراعظم شادی کا جھانسا دے کر اس سے زیادتی کرتا رہا ہےاور بابراعظم نے خاتون کے 12 لاکھ بھی دینے ہیں۔ عدالت نے  بابراعظم کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Previous Post

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم

Next Post

موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے فوری نمٹنے کا مطالبہ

Next Post
موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے فوری نمٹنے کا مطالبہ

موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے فوری نمٹنے کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist