تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم پر جنسی ہراسانی کا الزام؛ اندراج مقدمہ کیلیے خاتون لاہائیکورٹ طلب

by ویب ڈیسک
دسمبر 9, 2024
بابراعظم کی دیوالی کی مبارک باد، بھارتی پرستار خوشی سے نہال
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر بابر اعظم پر جنسی ہراسانی کے الزام کے  مقدمے میں 12 دسمبر کو درخواست گزار خاتون کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے حکم کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد وحید خان نے بابر اعظم کی درخواست پر حکم جاری کیا، جبکہ ان کی نمائندگی بیرسٹر حارث عظمت نے کی۔ عدالت نے اندراج مقدمہ کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع کر دی ہے۔ بابر اعظم نے ٹرائل کورٹ کے اندراج مقدمہ کے حکم کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ کیس کی مزید سماعت 12 دسمبر کو ہوگی۔

Previous Post

چینی خاتون نے 8 گھنٹے بغیر فون کے گزار کر ایک لاکھ روپے جیت لیے

Next Post

شامی فٹ بال ٹیم کا یونیفارم اور لوگو تبدیل

Next Post
شامی فٹ بال ٹیم کا یونیفارم اور لوگو تبدیل

شامی فٹ بال ٹیم کا یونیفارم اور لوگو تبدیل

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist