تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گھڑی سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

by ویب ڈیسک
دسمبر 8, 2022
گھڑی سے متعلق مبینہ آڈیو لیک
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم عمران خان کی شریک سفر بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ جس میں گھڑی کی فروخت کا تذکرہ ہورہا ہے۔  آڈیو کے شروع میں زلفی بخاری کو بشریٰ بی بی سے سلام کرنے کے بعد ان کی خیریت دریافت کرتے ہیں۔ جس کے بعد بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ آپ کو بھیج دوں۔ وہ مزید کہتی ہیں کہ  گھڑیاں ان کے استعمال کی نہیں وہ چاہتے ہیں کہ آپ بیچ دیں۔

 

ایک اور تہلکہ خیز آڈیو لیک ۔۔۔!!! pic.twitter.com/PxPX9e9Vty

— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) December 8, 2022

زلفی بخاری کا جواب ہوتا ہے کہ ضرور مرشد میں کردوں گا، میں کردوں گا جی۔ تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا اس آڈیو پر موقف ہے کہ گھڑی فروخت کرکے کچھ غلط نہیں کیا۔ اگر اس معاملے میں کوئی اور ملوث ہوتا تو کوئی ایشو نہیں بنتا لیکن عمران خان کی وجہ سے اسے ایشو بنایا جارہا ہے۔

مبینہ دکاندار کا انکار

اُدھر مبینہ طور پر عمران خان کی گھڑی خریدنے والے سنار محمد شفیق کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ جس میں وہ کہہ رہے کہں ان کی دکان جناح سپر مارکیٹ ایف 7 میں ضرور ہے لیکن انہوں نے کوئی گھڑی خریدی نہ اس سے کوئی تعلق ہے۔ شفیق کا دعویٰ ہے کہ جو پروپیگنڈا چل رہا ہےکہ  انہوں نے عمران خان کی گھڑی خریدی ہے۔

توشہ خانہ کی مبینہ گھڑی خریدنے والے تاجر محمد شفیق کا بیان سامنے آگیا .، دکاندار کا دعویٰ ہے کہ اُس نے کوئی گھڑی نہیں خریدی۔ #Lahore #ImranKhan #taarmedia #Toshakhana #toshakhanacase #karachi #islamabad #ImranKhanPTI #imrankhanpti #ImranKhanLive pic.twitter.com/j73FdpOvSc

— Taar.TV (@taar_tv) December 8, 2022

اس کے حوالے سے وہ یہی کہیں گے کہ نہ وہ ان کا  بل ہے، نہ دستخط ہیں، نہ اُن کی  لکھائی ہے، اسٹیمپ وغیرہ کا غلط استعمال ہوا ہے، وہ  خاصے عرصے سے خاموش تھے کہ معاملہ ختم ہوجائے۔ اُن کا اس سارے معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ محمد شفیق کے مطابق اُن کا نام سیاسی طور پر لیا جا رہا ہے اس کی تردید کرتے ہیں۔ اس حوالے سے وہ قانونی چارہ جوئی کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔

Tags: بشریٰ بی بیتوشہ خانہزلفی بخاری
Previous Post

سلیمان شریف کی وطن واپسی کی تیاری

Next Post

مسٹری اسپنر ابرار احمد ہی پہلے ہی اوور میں وکٹ

Next Post
مسٹری اسپنر ابرار احمد ہی پہلے ہی اوور میں وکٹ

مسٹری اسپنر ابرار احمد ہی پہلے ہی اوور میں وکٹ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist