تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تربت میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2024
تربت میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں دہشتگردوں کی طرف سے ہوائی اڈے میں داخل ہوکر دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے چاروں دہشتگردوں کو موقع پر ہی مار گرایا۔  ڈی ایس پی تربت چاکر حیات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو ہوائی اڈے  میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 مشتبہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ اس دوران کوئی اور جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔  سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایئرپورٹ میں کلیئرنس آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

Previous Post

کراچی : شام 5 بجے سے افطار تک ٹریفک چالان نہیں ہوگا

Next Post

ایکس کی بندش، وزارت داخلہ کے مجاز افسر کی طلبی

Next Post
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کا معاملہ

ایکس کی بندش، وزارت داخلہ کے مجاز افسر کی طلبی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist