تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

by ویب ڈیسک
اگست 15, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں توسیع پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا جس کے تحت جج ابوالحسنات نے تینوں مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت خارج کر دی۔ یہی نہیں چیئرمین تحریک انصاف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی رد کردی گئی ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے  درخواست استثنیٰ دائر کرتے ہوئے  یہ موقف پیش کیا کہ  سابق وزیرِ اعظم اٹک جیل میں اس وقت قید ہیں۔ اُن کی دیگر مقدمات میں بھی ضمانت منظور کی گئی جس پر  پراسیکیوٹر کی طرف  سے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں توسیع کی مخالفت کی گئی۔ پراسیکیوٹر کا موقف تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بے انتہا ریلیف دیا گیا ہے، ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کی جائے۔ ہم کرکٹ میدان  میں نہیں کھڑے، کریمنل کیس میں کھڑے ہیں، تفتیش بعد میں آئے گی، حاضری چیئرمین پی ٹی آئی کی پہلے بنتی ہے۔

Previous Post

جسٹس ( ر) مقبول باقر سندھ کے نئے نگراں وزیراعلیٰ نامزد

Next Post

ڈالر کی پھر اونچی اڑان

Next Post
ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی

ڈالر کی پھر اونچی اڑان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist