تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2024
آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ صدر آصف زرداری با ضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔  آصفہ بھٹو کو خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا جائےگا وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں۔ یاد رہے کہ عام طور پر خاتون اول کا درجہ اہلیہ کا ہوتا ہے۔  آصفہ بھٹو ،بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری کی چھوٹی بہن ہیں۔ وہ اپنے والد کے سب سے قریب رہیں ، آصف علی زرداری کے جیل کے دنوں میں اور عدالتوں میں پیشی کے وقت بھی آصف علی زرداری کی گود میں ہمیشہ وہی نظر آتی تھیں۔ اتوار کو  ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں بھی وہ اپنے والد کے کا  بازو تھام کر چل رہی تھیں۔

Previous Post

کراچی میں عورت مارچ

Next Post

آئی جی کو کیوں نہ ہٹادیا جائے ؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

آئی جی کو کیوں نہ ہٹادیا جائے ؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist