تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی سیاستدان کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

by ویب ڈیسک
اگست 7, 2024
امریکی سیاستدان کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ  آصف مرچنٹ کچھ عرصے ایران میں رہے  تاہم وہ پاکستان سے ایران آئے تھے تاکہ کرائے کے قاتلوں کی خدمات حاصل کریں  لیکن  جس شخص سے انہوں نے رابطہ کیا وہ ایف بی آئی کا خفیہ مخبر تھا۔   نیویارک کے بروکلین فیڈرل کورٹ میں پیش دستاویز میں ڈونلڈ ٹرمپ کا نام نہیں لیکن  امریکی میڈیا کا یہی کہنا ہے کہ  مرچنٹ کے اہداف میں سے ایک ڈونلڈ ٹرمپ بھی تھے اور اس سازش کا علم ہونے کے سبب ہی سیکرٹ سروس کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی حالیہ ہفتوں میں مزید کڑی کردی گئی تھی۔ کہا تو یہ بھی جارہا ہے کہ آصف مرچنٹ نے سازش کا آغاز اپریل میں کیا جب وہ امریکی حکومت کے افسروں کو قتل کرنے کے ارادے سے کرائے کے قاتل بھرتی کرنے امریکا آئے تھے۔  امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آصف مرچنٹ نے بتایا کہ وہ پاکستانی شہری ہیں جن کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کا سابق امریکی صدر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں۔ آصف مرچنٹ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث نہیں ہے. دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے آصف مرچنٹ کی گرفتاری پرردعمل دیتے ہوئے کہا  میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

Previous Post

یحییٰ ابراہیم حسن السنوار ، حماس کے نئے قائد منتخب

Next Post

حسینہ واجد کی مشکلات میں اضافہ

Next Post
حسینہ واجد عوامی احتجاج کے سامنے نہ ٹھہر سکیں

حسینہ واجد کی مشکلات میں اضافہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist