تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس پر خصوصی آفرز

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2025
ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس پر خصوصی آفرز
Share on FacebookShare on Twitter

ایشیا کپ 2025 کے لیے شائقین کرکٹ کے لیے ٹکٹس پر خصوصی آفرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔منتظمین کے مطابق تین پیکجز متعارف کرائے گئے ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہورہی ہے، جبکہ محدود تعداد میں انفرادی ٹکٹ بھی دستیاب ہوں گے۔ پہلا پیکج 475 درہم کا ہے جس میں بھارت بمقابلہ یو اے ای، پاکستان بمقابلہ عمان اور پاکستان بمقابلہ بھارت کے میچ شامل ہیں۔ دوسرا پیکج 525 درہم میں سپر فور کے تین میچز پر مشتمل ہے، جبکہ تیسرے پیکج کی قیمت بھی 525 درہم ہے جس میں سپر فور کے دو میچز اور فائنل شامل ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم اور ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم پر ٹکٹ آفس بھی کھولے جائیں گے۔

DP World Asia Cup 2025 – Exciting match ticket packages are available NOW!
Details 👇👇 pic.twitter.com/pXSWvMApDq

— UAE Cricket Official (@EmiratesCricket) September 2, 2025

Previous Post

برطانوی حکومت کا فیصلہ: ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد طلبہ ملک بدر ہوں گے

Next Post

ڈکی بھائی کیس: جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع

Next Post
ڈکی بھائی کیس: جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع

ڈکی بھائی کیس: جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist