تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کا ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2023
عدالت سمجھے تو معافی مانگنے کو تیار ہوں، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

نثاردرانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے  الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا آرڈر پیر کو ملا، تاخیرسے ملا ہے تو کیسے تیاری کرتے۔ جس پر رکن الیکشن کمیشن اکرام خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سماعت پر بھی عمران خان کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کاموقع دیا تھا۔ وکیل عمران خان نے جواب دیا کہ ہمارے خلاف 150 کیسز ہیں، روزانہ 36 کیسز ہوتے ہیں۔ رکن الیکشن کمیشن شاہ محمد جتوئی نے ریمارکس دیے کہ  جب 150 کیسز نہیں تھے تب بھی آپ پیش نہیں ہوتے تھے۔ وکیل فیصل چوہدری نے سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی کرنے کی سفارش کی۔  الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اعلان کیا۔ اب الیکشن کمیشن میں اس  کیس کی مزید سماعت 5 جون کو ہوگی۔

Previous Post

دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت توسیع

Next Post

جمشید اور مسرت چیمہ تحریک انصاف چھوڑنے کو تیار

Next Post
جمشید اور مسرت چیمہ تحریک انصاف چھوڑنے کو تیار

جمشید اور مسرت چیمہ تحریک انصاف چھوڑنے کو تیار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist