تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد شریف قتل کیس : فیصل واؤڈا اور مراد سعید طلب

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2022
صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سینئرصحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف قتل کیس میں تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا ہے۔ دونوں  رہنماؤں کو ایف آئی اے کی فیکٹ  فائنڈنگ کمیٹی نے پیر کو  ہیڈ کوارٹرز میں طلب کیاہے۔ دونوں کو شواہد کے ساتھ نوٹس روانہ کیے گئے تھے۔ فیصل واؤڈا اور مراد سعید کا دعویٰ تھا کہ وہ ارشد شریف کو درپیش خطرات سے باخبر تھے۔ یاد رہے کہ ارشد شریف کو 23 اکتوبر کو کینیا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

Previous Post

آئیڈیاز 2022 کا آغاز

Next Post

پھر صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

Next Post
پھر صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

پھر صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist