تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم

by ویب ڈیسک
نومبر 24, 2025
arshad nadeem
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد تاحیات پابندی ختم کر دی ہے۔ یہ فیصلہ پی ایس بی کے ثالث سینیٹر پرویز رشید نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سنایا۔ ثالثی فیصلے کے مطابق ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے سلمان بٹ کے خلاف کارروائی میں نہ تو قانونی تقاضے پورے کیے اور نہ ہی انہیں کوئی چارج شیٹ یا سماعت کا موقع فراہم کیا، جس کے باعث پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ فیڈریشن کی جانب سے عائد پابندی نے نہ صرف سلمان بٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا بلکہ اس نے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی تیاریوں کو بھی متاثر کیا۔

پی ایس بی ایڈجیوڈیکیٹر نے مزید حکم دیا کہ:

  • ایتھلیٹکس فیڈریشن سلمان بٹ کے خلاف مزید بیان بازی سے گریز کرے۔

  • پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے معاملات فیڈریشن کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے۔

  • پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات پنجاب اسپورٹس بورڈ اور پنجاب اولمپکس کی نگرانی میں ہوئے تھے۔

پی ایس بی نے اے ایف پی کی جانب سے پنجاب ایتھلیٹکس الیکشن کالعدم قرار دینے کا فیصلہ بھی معطل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کی تھی، جسے انہوں نے پی ایس بی کے آئین کے تحت چیلنج کیا تھا۔

Previous Post

ملائیشیا کا 16 برس سےکم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

Next Post

بالی وڈ لیجنڈری ایکٹر دھرمیندر چل بسے

Next Post
dharmander

بالی وڈ لیجنڈری ایکٹر دھرمیندر چل بسے

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist