تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مصطفیٰ کو نہیں مارا، ارمغان کا دعویٰ

by ویب ڈیسک
فروری 18, 2025
مصطفیٰ کو نہیں مارا، ارمغان کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

مصطفیٰ قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان قریشی نے قتل سے انکارکردیا بلکہ اُس نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے مصطفیٰ کو نہیں مارا، اسے  پھنسایا جارہاہے، ملزم نے شریک ملزم شیراز کو بھی پہچاننے سے انکار کردیا۔ ارمغان نے یہ انکشاف سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کیا ۔ صحافیوں نے سوال کیا کہ پولیس پر فائرنگ کیوں کی، ملزم نے کہا کہ پولیس والے گھر ڈکیتی کرنے آئے تھے، اس وجہ سے فائرنگ کی تھی۔ صحافیوں نے سوال کیا کہ شیراز کوجانتے ہو؟ ملزم نے کہا کہ میں کسی کو بھی نہیں جانتا، میرا کوئی لینا دینا نہیں۔ارمغان کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا نشہ کرتا تھا، اب اسے نشہ نہیں مل رہا تو اس کی حالت خراب ہے ، اس حالت میں اسے پھر ریمانڈ میں لینا چاہتے ہیں ، یہ پولیس کا بڑا ریکٹ ہے،  والد نے الزام عائد کیا کہ پولیس کے اندر ایک سب پولیس ہے جو بلیک میلنگ ریکٹ ہے، میرے بیٹے کا میڈیکل بھی نہیں کرایا گیا،انسداد دہشتگردی عدالت کے تین حکم ہیں اس پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔

Previous Post

ایم کیو ایم نے جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا

Next Post

عوام آن لائن فراڈ سے محتاط رہیں

Next Post
پاکستان میں سائبر کرائمز میں اضافہ ہورہا ہے، وفاقی وزیر شیخ رشید

عوام آن لائن فراڈ سے محتاط رہیں

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist