تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سرکاری اور فوجی املاک کو نقصان پہنچانا قابل مذمت ہے

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2023
صدر مملکت کا قومی حکومت بنانے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

صدر عارف علوی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ احتجاج ہر شہری کا حق ہے لیکن یہ قانون کے دائرے میں ہمیشہ ہونا چاہیے۔ شرپسندوں نے جس طرح سرکاری املاک اور فوجی عمارتوں کو نقصان پہنچایا وہ قابل مذمت ہے۔ عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ جبر اور گرفتاریوں کے بجائے دوبارہ سوچنا چاہیے اور سیاسی حل تلاش کرنا چاہیے۔ انہوں نے اس سلسلے میں سیاسی اور عسکری قیادت کو تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ امید ہے حالات بہتر ہوں گےاور اسی لیے وہ تمام شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہیں۔

Tags: صدر عارف علوی
Previous Post

عمران خان کو اہلیہ سے بات کرنے کی اجازت

Next Post

ثبوت ہیں، شرپسندوں کو نہیں چھوڑیں گے

Next Post
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ

ثبوت ہیں، شرپسندوں کو نہیں چھوڑیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist