تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر خان کی نئی گرل فرینڈ کون ہے؟

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2025
عامر خان کی نئی گرل فرینڈ کون ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

عامر خان نے عمر کی  60 بہاریں دیکھ لیں اس خاص موقع پر انہوں نے میڈیا کے ساتھ ملاقات اور مبارکباد کے ایک سیشن کی میزبانی کی، جس کی خاص بات اداکار کی گرل فرینڈ گوری رہیں، جن کے متعلق عامر خان کا دعویٰ ہے کہ ان سے ان کی ملاقات 25 سال قبل ہوئی تھی۔ عامر خان کے مطاب وہ گوری سے 25 سال پہلے ملے تھے اور اب پارٹنر ہیں۔ ایک دوسرے سے بہت سنجیدگی کے ساتھ وابستہ ہیں، ڈیڑھ سال سے ساتھ ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے منگل کو اپنی گرل فرینڈ کو شاہ رخ خان اور سلمان خان سے ممبئی کے اپنے گھر پر ملوایا تھا، اپنی گرل فرینڈ کے بارے میں عامر خان کا کہنا ہے کہ  کہ گوری پروڈکشن میں کام کرتی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران عامر خان اپنی مشہور فلم ” لگان ”  کے اپنے کردار بھوون کا ذکر کرتے ہوئے بولے  کہ بھون کو اپنی گوری مل گئی، یہاں انہوں نے اداکارہ گریسی سنگھ کی جانب سے اسی فلم میں نبھائے گئے گوری کے کردار کا حوالہ دیا، جو بھون سے محبت کرتی تھی۔ عامر خان نے اپنی پارٹنر گوری کے لیے اس موقع پر  ساحر لدھیانوی کے لکھے امر گیت ’کبھی کبھی میرے دل میں‘ بھی گنگنایا۔عامر خان کی پہلی شادی فلم پروڈیوسر رینا دتہ سے ہوئی تھی، جن سے ان کے دو بچے جنید اور ایرا خان ہیں جبکہ عامر خان کی 2005 میں ہونیوالی ہدایتکار کرن راؤ سے دوسری شادی 2021 میں علیحدگی پر منتج ہوئی تھی، دونوں اپنے بیٹے آزاد کی مشترکہ پرورش کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔

Previous Post

سائفر کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام

Next Post

ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

Next Post
ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist