تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فاسٹ بالر محمد عامر کی آئرلینڈ سیریز میں شرکت مشکوک

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2024
فاسٹ بالر محمد عامر کی آئرلینڈ سیریز میں شرکت مشکوک
Share on FacebookShare on Twitter

معلوم ہوا ہے کہ محمد عامر کے ویزے میں تاخیر کی گئی ہے جبھی ان کی آئرلینڈ کیخلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ پاکستانی ٹیم تو آئرلینڈ پہنچ گئی ہے لیکن ویزا نہ ملنے کی بنا پر محمد عامر ابھی تک پاکستان میں ہیں۔ اگر محمد عامر کو جمعرات کو ویزہ جاری نہ ہوا تو وہ انگلینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز سے قبل قومی ٹیم کو لیڈز میں جوائن کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ،  کرکٹ آئرلینڈ کے ساتھ محمد عامر کے ویزے میں تاخیر سے متعلق رابطے ہیں ہے، بورڈ حکام نے کاکول کیمپ کے فوری اختتام کے بعد کھلاڑیوں کی ویزہ درخواستوں پر عمل درآمد کیا تھا تاہم فاسٹ بولر تاحال ویزے سے محروم ہیں۔

Previous Post

گوادر : حجام کی دکان پر کام کرنے والے 7 افراد کا قتل

Next Post

قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم

Next Post
آج تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں

قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist